29 جون 2016 - 14:15
تصویری رپورٹ: ایران بھر میں شب قدر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں کل رات شب قدر عقیدت اور احترام ک ےساتھ منائی گئی جس میں مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگآہ میں راز و نیاز اور دعا و مناجات کی۔